گذشتہ سال ماؤنٹ ایورسٹ پر سب سے زیادہ لوگوں کی جان گئی۔ 18 اموات ہوئیں۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑ پر کم از کم پانچ لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔
کے ٹو
پاکستان میں واقع آٹھ ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیاں سر کرنے والے نوجوان محمد مراد کی کہانی، جو پیٹ پالنے کے لیے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔