تفتیش کار چوری شدہ رقم کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور فی الحال تمام شواہد کا کھرا شمالی کوریا کی حکومت کے حمایت یافہ ہیکر گروپ سے جا ملتا ہے۔
ہیکنگ
سرٹ پاکستان ایڈوائزری کے مطابق اے آئی چیٹ بوٹس سہولت تو ہیں لیکن بڑی سطح پر سائبر سیکیورٹی اور پرائیویسی کے خدشات بھی پیدا کرتے ہیں، جانیے ہیکنگ سے بچنے کی نو احتیاطی تدابیر۔