ڈونلڈ ٹرمپ نے ساتھ ہی ایران کو بھی خبردار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر حوثیوں کی حمایت روکنے کا کہا ہے۔
یمن
برطانوی میری ٹائم رسک کمپنی امبری کے مطابق میزائل لگنے سے مارشل آئی لینڈز کے جھنڈے والے امریکی بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔