سنسنی خیز لمحات میں جب میچ ختم ہونے میں محض چار منٹ باقی تھے تو سٹرائیکر مائیکل اویر زبال نے فیصلہ کن گول کر کے سپین کو فتح دلائی۔
یورو کپ
یورو کپ 2020 کے فائنل میں اٹلی کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے تین سیاہ فام کھلاڑیوں کو نسلی تعصب پر مبنی تنقید کا سامنا ہے اور لندن میٹرو پولیٹن پولیس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان ’نسل پرستانہ اور توہین آمیز‘ پیغامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔