ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی 1979 میں چھپنے والی کتاب The First Round: Indo-Pakistan War, 1965 میں اس جنگ سے متعلق اہم معلومات موجود ہیں۔
1965 جنگ
ذوالفقار علی بھٹو نے معاہدۂ تاشقند کے بعد دعویٰ کیا کہ اس میں ایوب خان نے کوئی خفیہ معاہدہ بھی کیا جس کا وقت آنے پر انکشاف کیا جائے گا۔