بین الاقوامی ادارے ’گلوبل مائنڈ پروجیکٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں مجموعی ذہنی تندرستی میں پاکستان 71 ممالک میں 56 ویں نمبر پر رہا جب کہ اس کا ہمسایہ ملک انڈیا 61 ویں اور برطانیہ اس فہرست میں 70 ویں نمبر پر رہا۔
میرے بن جاؤ جیسے ڈرامے ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقتوں کی عکاسی کرتے ہیں اس لیے بطور شہری ہمیں ان رویوں کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔