محققین کا کہنا ہے کہ 99 فیصد نچلے طبقے کے افراد کو اتنا کاربن پیدا کرنے میں 1500 سال لگیں گے جتنا امیر ترین ارب پتی افراد ایک سال میں پیدا کرتے ہیں۔
آبادی
جاپان میں 50 سے 60 سال کی عمروں کے درمیان چار مرد حضرات ٹک ٹاک سٹار بن گئے ہیں جو ایک خاص انداز میں ڈانس کو ویڈیوز میں عکس بند کرتے ہیں۔