افغان کھلاڑی صدیق اللہ اٹل نے اے ایف پی کو بتایا: ’ماضی میں جب ہم کسی بڑی ٹیم کو شکست دیتے تھے تو ہماری جیت کو ’اپ سیٹ‘ قرار دیا جاتا تھا۔’ اپ سیٹ‘ کا لفظ اب ڈکشنری میں نہیں ہے اور ہم فیورٹ ٹیموں کی فہرست میں شامل ہیں۔‘
افغان کرکٹ ٹیم
افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ حامد شنواری نے کہا: ’طالبان کے پہلے دور میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں تھا اور اب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔‘