دنیا لندن کا مشہور فائیو سٹار ہوٹل آتشزدگی کے بعد بند لندن کے مرکزی علاقے میں واقع ایک مشہور فائیو سٹار ہوٹل آتش زدگی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔
دنیا لندن: کوکا کولا فیکٹری میں تیزاب کا اخراج، مزدوروں کا انخلا لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز کے پہنچنے سے قبل ہی تقریباً 200 افراد کو اے 224 کری روڈ پر واقع احاطے سے نکال لیا گیا تھا۔