زاویہ عفت حسن رضوی کیا گوروں کے سیاہ دور کا آغاز ہو گیا؟ گورے رنگ کا جو رعب و دبدبہ گورا صاحب ہم میں چھوڑ گیا وہ پون صدی گزرنے کے باوجود پورے جوبن پر ہے۔
امریکہ امریکہ: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے شخص کے بری ہونے پر غصہ گذشتہ سال اگست میں سیاہ فام افراد کے ساتھ پولیس کے امتیازی سلوک کے خلاف ایک احتجاج پر فائرنگ کرکے دو افراد کی ہلاک کرنے والے کائل رٹن ہاؤس کو عدالت کی جانب سے بری کیے جانے کے بعد کئی امریکی شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے۔