پاکستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ زیر حراست: پولیس حکام ایک سینیئر پولیس افسر نے اے ایف پی کو بتایا کہ کوئٹہ میں دھرنا دینے پر ماہ رنگ بلوچ کو حراست میں لے لیا گیا۔
سیاست مطالبات پر عمل ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے: بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکام سے مذاکرات اور معاہدے کے بعد جمعے کو کہا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک مختلف شہروں میں احتجاج جاری رہے گا۔