پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک بیان میں پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مسلسل ایسے فیصلے کر رہی ہے جن پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔
پی ایم ایل این
ن لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان پر بات چیت کرنے کے لیے دباؤ ڈالے جانے سے متعلق بیان میں کوئی صداقت نہیں۔