تین بار بین الاقوامی ’آئرن مین‘ ٹرائیتھلون مکمل کرنے والی ثنا عارف کے مطابق: ’اگر آپ ایک خاتون ہیں اور یہ ریس مکمل کر لیتی ہیں تو آپ کو آئرن مین ہی کہا جائے گا اور مجھے آئرن مین کہلانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔‘
تیراکی
سیکرٹری برائے پولیس جنرل گیلے تین دہائیوں تک پولیس میں خدمات انجام دینے کے بعد اگست میں کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں وزیر بنے تھے۔