جمعے کو لیبیا سے قریب ایک جہاز الٹ گیا تھا جس میں 65 افراد سوار تھے، البتہ فی الحال یہ معلوم نہیں کہ اس میں کتنے پاکستانی شامل ہیں۔
مراکش
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مراکش میں زلزلے کے نتیجے میں 2100 سے زائد اموات اور 2400 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔