مظاہرین ایک بار پھر دھرنا دیتے ہوئے تربت کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے اپنے رشتہ داروں کی بازیابی کے مطالبات والے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے سراپا احتجاج ہیں۔
بلوچ لاپتہ افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو نگران وزیر داخلہ اور نگران وزیراعظم کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دیا جائے گا۔