پولیس کے مطابق ژوب میں سکول کے ایک کلرک کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 800 سے زیادہ طلبہ سے جمع کی گئی امتحانی فیس کے تقریباً 23 لاکھ روپے آن لائن جوئے میں اڑا دیے۔
ژوب
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ژوب میں جلسے سے قبل ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بتایا کہ انسانی گوشت اور کپڑوں کے ٹکڑے جب ان کی گاڑی کے شیشے پر آکر گرے تو انہیں یقین ہوگیا کہ ان پر خودکش حملہ ہوا ہے۔