کئی سال کی تحقیق اور مختلف دور بینوں کی مدد سے مشاہدے کے بعد بالآخر سائنس دانوں کو ان سگنلز کے ممکنہ ماخذ کا سراغ مل گیا۔
ستارے
نیلز بوہر انسٹی ٹیوٹ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاراک واٹسن کا کہنا ہے کہ نئے دھماکے کے گول ہونے کی کسی کو توقع نہیں تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمارے موجودہ نظریات میں اہم طبیعیات کی کمی ہے۔