جیتھن گلڈرنے ملینیا کے شاپنگ مال میں واقع زیورات کی دکان میں خود کو بطور ’پیشہ ور ایتھلیٹ‘ پیش کیا، جس کے بعد انہیں ایک وی آئی پی کمرے میں لے جایا گیا جہاں انہیں انتہائی قیمتی زیورات دکھائے گئے۔
زیورات
جے پور پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا کہ زیورات میں استعمال کیا گیا سونا 14 قیراط کی بجائے صرف دو قیراط تھا اور اس میں جعلی ہیرے لگائے گئے تھے۔