وکاش یادو پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ سال نیویارک سٹی میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما گرپت ونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی ہدایت جاری کی، جو ناکام ہو گیا۔
خفیہ ایجنسی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مشن کی سیکنڈ سکریٹری رابعہ اعجاز کے مطابق: ’اقوام متحدہ کو ٹھوس شواہد دیے گئے ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی کو انڈین ایجنسیوں نےمالی مدد دی ہے۔‘