کرکٹ سری لنکا کو اپنی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی شکست آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ایک دن اور ایک سیشن پہلے ہی ختم کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست سے دوچار کر دیا۔
کرکٹ فخر زمان کی مسلسل تیسری نصف سینچری، لاہور قلندرز کی دوسری فتح پی ایس ایل کے نویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے ہرا دیا۔