لاہور میں خطرناک حد تک بڑھ جانے والی سموگ کی وجہ سے نجی و سرکاری پرائمری سکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چھٹیاں
خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری سکولوں کی خواتین اساتذہ کی زچگی کی چھٹیاں ختم کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کسی نے زچگی کی چھٹی کی تو ان کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی۔