فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے پیر کو قاہرہ کے دورے کے موقعے پر کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی کسی بھی قسم کی بے دخلی یا غزہ اور اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے کے الحاق کے سخت خلاف ہیں۔
مغربی کنارہ
فلسطینی حکام اور حماس نے جمعے کو کہا ہے کہ مغربی کنارے میں گروپ کے ایک رہنما مصطفیٰ محمد ابو آرا اسرائیل کی حراست میں جان سے چلے گئے۔