برصغیر میں سب سے پہلے تیل اٹک میں 1866 میں دریافت ہوا جو صرف 15 فٹ کھدائی کے بعد نکل آیا تھا۔
تیل کی پیداوار
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے کچھ ممالک نے بھی اس معاہدے میں شامل ہونے کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے جس میں ہم 10 سے 14 ارب ڈالر کی عالمی معیار کی ریفائنری قائم کریں گے۔