قطر نے اکتوبر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسروں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اس موقعے پر انڈیا نے صدمے کا اظہار کیا اور تمام دستیاب قانونی ذرائع سے کام لینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
نریندر مودی
حکومت نے حال ہی میں سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ گھر پر بنائی گئی وہسکی کے متبادل کے طور پر ’وہ لوگوں کو سستی قسم کی ملکی شراب فراہم کرنا چاہتی ہے۔‘