\

وزن

بڑھاپا روکنے کے آٹھ گُر کیا ہیں؟

کولمبیا یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق محققین نے 6500 سے زائد بالغوں کے ڈیٹا کو دیکھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان آٹھ عادتوں کو اپنا کر آپ اپنی حیاتیاتی عمر سے پانچ سال چھوٹے ہوسکتے ہیں۔