زاویہ نعیمہ احمد مہجور مودی کی سونامی اور ہندو راشٹر مودی نے نئے بھارت کا جو خواب دیکھا ہے اس میں دوسری سیاسی جماعتوں کا قائم رہنا انتہائی مشکل ہے۔
ایشیا بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات سے متعلق حقائق اور اعدادوشمار ایک اندازے کے مطابق 90 کروڑ لوگ اپریل اور مئی میں ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں، جس کے لیے ملک کے طول و عرض میں انتظامات کیے گئے ہیں۔