ماہرین کے مطابق رواں موسم میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جس سے گندم، کپاس اور گنے کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اندیشہ ہے۔
ماحولیاتی آلودگی
سموگ کس طرح سانس کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ جلد اور آنکھوں کو بھی متاثر کرتی ہے، اس پر ایک مدت سے لوگ لکھ اور بول رہے ہیں، لیکن اس کے نقصانات کا خوف نیٹ فلکس کی ایک مختصر سیریز کو دیکھنے کے بعد بری طرح حاوی ہوا۔