انڈیا کے وزیر اعظم نریندرمودی نے پیر کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شمال مشرق میں ایک سرنگ کا افتتاح کیا، جو ایک ایسے قصبے تک سال بھر رسائی فراہم کرے گی، جو ہر سال شدید برف باری کی وجہ سے الگ تھلگ ہو جاتا ہے۔
لداخ
لداخ سے نقل مکانی کر کے پاکستان آنے والوں کی کہانیاں جو اب تک ان کہی رہ گئی تھیں۔