کرکٹ ’دماغ کدھر ہے تیرا:‘ جب شرما اپنے بولر پر برس پڑے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں چار اضافی رنز دینے پر کپتان تیز بولر ہرشت رانا پر غصہ ہو گئے۔
کرکٹ روہت شرما کے مداح ممبئی انڈینز کے کپتان پانڈیا سے نالاں 30 سالہ ہاردک پانڈیا حالیہ آئی پی ایل سیزن میں ممبئی انڈینز کے لیے جیت کی تلاش میں ہیں، جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر پر ہے۔