حماس کی جانب سے تین اسرائیلی قیدیوں کے حوالے کیے جانے کے بعد اسرائیل نے پیر کو 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
سیزفائر
فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق اس متوقع سیزفائر کے دوران میں غزہ میں قید درجنوں اسرائیلوں کا تبادلہ بھی ممکن ہے۔