بیرون ملک پاکستانی

لوگ ملک چھوڑ کر کیوں جا رہے ہیں؟

قانونی اور غیر قانونی طریقوں سے ملک سے باہر جانے کی کوشش کرنے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ بھی ملک کی کرتا دھرتا طاقتوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔