پرویز خٹک

ہم ڈرائنگ روم کی سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں 19 اگست کو پی ٹی آئی کے نئے دھڑے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی جانب سے منعقد ہونے والے پہلے جلسے کے حوالے سے پارٹی سیکرٹری اطلاعات ضیا اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ ’ہم نے گالم گلوچ کی سیاست ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘