آسٹریلیا نے حال ہی میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہےجو ’ایج ویریفیکیشن‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے نافذ کی جائے گی۔
نقصانات
شہر لاہور میں دریائے راوی کے دونوں اطراف تعمیر کیے جانے والے پہلے ماڈل شہر کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) نے گذشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ کی بنیاد پر جدید حکمت عملی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔