دنیا 2025 میں 28 لاکھ پاکستانی مملکت کا رخ کر سکتے ہیں: سعودی ٹورازم اتھارٹی مذہبی فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کی مہمان نوازی کی سہولیات کے باعث سعودی عرب تیزی سے پاکستانی مسافروں کے لیے ایک پرکشش مقام بن رہا ہے۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور اسلامی جمہوریت کا تقاضہ اصل میں مسلمانوں کو جمہوریت سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی اور اس سازش میں سب سے نمایاں کردار مسلمان حکمرانوں نے ادا کیا جو عوام کی آزادی کو اپنے لیے شدید خطرہ سمجھتے ہیں۔