دنیا سالانہ 50 کروڑ 70 لاکھ ٹن پلاسٹک پیدا کرتی ہے جس میں سے نصف کو ہی ہر سال دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے۔
ماحول دوست ٹیکنالوجی
بھارت میں پلاسٹک کی ایسی مصنوعات پر پابندی لگا دی گئی ہے جو ایک مرتبہ استعمال کے بعد پھینک دی جاتی ہیں، جس سے متبادل مصنوعات بنانے والی ماحول دوست کمپنیوں کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔