معاشی ماہرین کے مطابق عالمی بینک پہلے بھی پیسے دیتا آیا ہے اور اگر اس سے حالات نہیں بدلے تو آگے بھی زیادہ امیدیں لگانا ٹھیک نہیں۔
ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں 2010 اور 2016 کے درمیان شرح آبادی میں واضح کمی دیکھی گئی لیکن پھر یہ رجحان بلندی کی طرف جانا شروع ہوا، 2020 میں 1.7 اور پھر 2022 میں یہ شرح 1.9 تک پہنچ گئی۔