کتابیں

نقطۂ نظر

لاہور کتب میلہ: لوگ کیا سادہ ہیں!

کتاب لکھی جانی چاہیے، کتاب پڑھی جانی چاہیے۔ کتاب لکھی بھی جا رہی ہے اور پڑھی بھی جا رہی ہے۔ قسم لے لیجیے، جو ہم نے کسی کو برگر، شوارما یا بریانی کھاتے دیکھا ہو۔ لاہور کے کتاب میلے کا احوال آمنہ مفتی کی زبانی