اگرچہ انگریزی امریکہ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے لیکن 2019 کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں تقریباً چھ کروڑ 80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں انگریزی کے علاوہ کوئی اور زبان بولتے ہیں۔
انگریزی
میں اردو میڈیم کا بچہ تھا، اب بھی انگلش کے کئی لہجے سر پہ سے گزر جاتے ہیں، لیکن سر احمد ندیم، گزرتے وقت اور انٹرنیٹ کا شکرگزار ہوں کہ یہ تینوں مہربان اگر نہ ہوتے تو شاید میں اس سفر پہ روانہ ہی نہ ہو پاتا جس کا ایک چھوٹا سا تجربہ آپ کے سامنے پیش کیا۔