انتخابی عذر داریوں کے برقت طے ہونے سے انتخابات کی ساکھ قدرے بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی یہ تنازعات طویل عرصے تک چل رہے ہیں۔
قانونی تنازع
عمر خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یونیورسٹی میں طلبہ سے بے جا فیسیں وصول کی جاتی ہیں جس کی ایک مثال ڈگری اور ڈی ایم سی کے لیے دو مرتبہ فیس جمع کرنا ہے۔