پاکستانی وزارت داخہ کے حکام نے بتایا کہ قانونی و غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
طورخم
12 اگست کی شام طورخم کا باب اس وقت بند ہوا جب افغان حکام پاکستان کی سرحد کے ساتھ تعمیراتی کام کا آغاز کر رہے تھے جب کہ چمن بارڈر پر 25 روز قبل ختم ہونے والا دھرنا دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔