طورخم سرحد کی بندش کے معاملے پر پیر کو طورخم میں ہونے والے پاکستان افغانستان جرگے نے دو مہینوں کے لیے فائر بندی اور دونوں جانب چیک پوسٹوں کی تعمیرات روکنے پر اتفاق کیا ہے۔
طورخم
جمعرات کو مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک مظاہرے میں کئی افراد اس وقت جان سے چلے گئے جب طالبان حکام کی جانب سے ایک عمارت کی تعمیر کے لیے کئی مکانات کے خالی کرنے کے حکم کے بعد علاقے میں مظاہرے شروع ہو گئے۔