وبا

صحت

چین میں دوبارہ کرونا پھیلنے جیسے مناظر، میٹا نیومو وائرس کیا ہے؟

انسانی میٹا نیومو وائرس (ایچ ایم پی وی) سانس کا وائرس ہے جو عام زکام سے ملتی جلتی علامات پیدا کرتا ہے۔ اگرچہ بیماری عموماً معمولی ہوتی ہے لیکن شیر خوار بچوں، معمر یا کمزور مدافعتی نظام والے افراد میں سنگین پیچیدگیوں جیسے کہ نمونیا کا سبب بن سکتی ہے۔