\

تنخواہیں

پاکستان

غیر رسمی سکول اساتذہ اور حکومت کے درمیان تنخواہوں پر تنازع

غیر رسمی بنیادی تعلیمی کمیونٹی سکولز کے اساتذہ گذشتہ 27 ماہ سے انہیں تنخواہیں نہ ملنے کا الزام لگاتے ہیں، جب کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ کئی سکول کام نہیں کر رہے تھے اس لیے ان کے استادوں کو تنخواہیں دینے کی وجہ نہیں بنتی۔

پنجاب میں مقرر کم سے کم 25 ہزار روپے تنخواہ کیا سب کو ملتی ہے؟

پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں صنعتی یا کمرشل جگہوں پر کام کرنے والے غیر ہنر مند، بالغ ملازمین کی ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی، لیکن کیا یہ تنخواہ سب کو برابر ملتی ہے؟