وفاقی وزیر برائے توانائی، اویس لغاری کے مطابق ’یہ قرضہ پانچ سے سات سال کی مدت میں واپس کیا جائے گا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ قرضے کی شرائط پر دستخط ہونا باقی ہیں۔
توانائی
موجودہ دور میں توانائی کی سلامتی قومی سلامتی کا لازمی جزو بن چکی ہے، کیونکہ یہ سماجی و اقتصادی استحکام سے جڑی ہوئی ہے۔