شمالی آسٹریلیا میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے این بوتھم مگرمچھوں سے بھرے پانی میں گر گئے لیکن لوگوں کی مدد سے بخیریت باہر نکل آئے۔
مگرمچھ
سائنس دانوں کے مطابق کیوبا کے مگرمچھوں کا تعلق مقامی نسل سے ہے جو صرف یہیں اور کیوبا کے جزیرے آئیل آف یوتھ کے دلدل والے علاقے میں پائے جاتے ہیں۔