ایک ایسے وقت میں جب اسرائیلی جارحیت کے باعث صحافیوں کو چیلنجوں کا سامنا ہے، آر ایس ایف نے وائل الدحدوح کی بہادری کو تسلیم کیا ہے۔
ایوارڈ
ہائیو پاکستان نے انتہاپسندی کے خلاف اپنی مہم کے تحت بانی پاکستان محمد علی جناح کے لائف سائز ہولوگرام کے ذریعے ایک مساوی اور جامع پاکستان کا پیغام دیا۔