کرکٹ سابق کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو ’مسخرہ‘ قرار دے دیا پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ کوچ عاقب جاوید کو ٹیم کی حالیہ ناکامی کا ملبہ کوچز کی تبدیلی پر ڈالنے کی بات کرنے پر انہیں ’مسخرہ‘ قرار دیا ہے۔