انڈیا کے مسابقتی کمیشن نے اشتہاری نرخوں کے گٹھ جوڑ کے الزامات میں منگل کو ’گروپ ایم‘، ’ڈینٹسو‘ اور ’انٹر پبلک گروپ‘ سمیت کئی عالمی اشتہاری اداروں اور ایک نشریاتی ادارے کے دفاتر پر چھاپے مارے۔
ٹی وی انڈسٹری
'ٹائم نیوز' کے سربراہ علی قاضی کے مطابق: 'مستقبل میں مورخ جب تاریخ لکھے گا تو اسے لکھنا ہوگا کہ جب نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ ملازمین کو فارغ کر رہے تھے اس وقت سندھی زبان میں ایک نئے سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل کا اجرا ہوا تھا۔'