پاکستان قرض کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کر رہے ہیں: شہباز شریف وزیراعظم نے اس توقع کا اظہار بھی کیا کہ آئی ایم ایف کے بورڈ سے قرض کی منظوری کے بعد ایک نیا سفر شروع ہو گا۔
سیاست کابینہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی مہارت رکھتی ہے: عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ’مخصوص کام متعلقہ افراد کو دیے جائیں گے جو پچھلے کافی عرصہ سے مخصوص شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ ‘