\

گلگت بلتستان

کے ٹو پر کچرے کا پہاڑ بنتا جا رہا ہے

روسی کوہ پیماؤں کے مطابق کے ٹو پر ہاؤس چمنی کا مقام کوہ پیماؤں کی گندگی کا ڈھیر بن کر رہ گیا ہے، یہاں خالی اور بھرے ہوئے آکسیجن سلینڈرز اور پرانے خیموں سمیت گندگی بکھری ہوئی ہے۔